فیصل آباد کی ریلی نہ روکنے پر عثمان بزدار کی سرزنش کی گئی، ن لیگ کے اہم رہنما کا انکشاف
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے الزام لگایا ہے کہ نعیم الحق نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو فون پر ڈانٹا کہ وہ فیصل آباد کی ریلی کیوں نہیں روک سکے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے برا فسطائی نظام پہلے… Continue 23reading فیصل آباد کی ریلی نہ روکنے پر عثمان بزدار کی سرزنش کی گئی، ن لیگ کے اہم رہنما کا انکشاف