تاجروں کی دی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتا ل پر تاجر تنظیمیں پھر تقسیم
لاہور(این این آئی)حالیہ بجٹ میں ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف 13جولائی کودی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر تاجر تنظیمیں تقسیم ہو گئیں، ٹریڈرز الائنس نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے کامیاب مذاکرات کے بعد 13جولائی کی ہڑتال موخر کر دی جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ… Continue 23reading تاجروں کی دی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتا ل پر تاجر تنظیمیں پھر تقسیم