بجلی کے بلوں میں سرچارج کی وصولی! لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں سرچارج وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا،عدالت نے کوارٹر ٹیرف ایڈجسمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکتے ہوئے وفاق ،لیسکو اور نیپراسے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں سرچارج وصول کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں سرچارج کی وصولی! لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا











































