پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیںکہ جب تقرری ضابطے کے تحت نہیں ہوئی تو معطلی کے خلاف کیسے درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔جمعرات کوجسٹس شفیع صدیقی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی

سماعت کرتے ہوئے درخواست گزارپر برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ کیا آپ مذاق کرنے آئے ہیں؟ جب تقرری ضابطے کے تحت نہیں ہوئی تو معطلی کے خلاف کیسے آ سکتے ہیں۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایاکہ مئیر نے مصطفی کمال کی تقریری غلط کی تو مطلب ہے مئیر نااہل تھا، درخواست میں مئیر کراچی، مصطفی کمال اور سیکریٹری بلدیات کو فریق بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…