آر ایس ایس دنیا کی خطرناک ترین دہشت گرد جماعت قرار
ماسکو (آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ‘بھارتی پشت پنائی سے آر ایس ایس دنیا کی خطرناک ترین دہشت گرد جماعت کے طور پر ابھری ‘عالمی قیادت دہشت گردی کے خطرات سے غافل ہے‘کشمیریوں کا قتل… Continue 23reading آر ایس ایس دنیا کی خطرناک ترین دہشت گرد جماعت قرار











































