عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے ہیلی کاپٹر کی مشینری سے عجیب آواز آنے لگی، پرندہ ٹکرانے سے ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔پرندہ ٹکرانے… Continue 23reading عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار











































