پاکستانی عوام کو عید سے قبل مہنگائی کا تحفہ ، بجلی کی قیمتوں میں ا ضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت بجلی کی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی کی گئی اور اس اضافے… Continue 23reading پاکستانی عوام کو عید سے قبل مہنگائی کا تحفہ ، بجلی کی قیمتوں میں ا ضافہ کر دیا گیا