عمران خان کے پاکستان میں جینے مرنے سمیت سب کچھ مہنگا ، آصفہ بھٹو پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑیں ، دل کی بھڑاس نکال دی
اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاست میں آنا مجبوری نہیں ہے بلکہ سیاست سے عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کی جاسکتی ہے ۔ حکومت باربار این آر او نہیں ملے گا کہتی ہے آخر کون حکومت سے این آر او مانگ رہا ہے ۔ان… Continue 23reading عمران خان کے پاکستان میں جینے مرنے سمیت سب کچھ مہنگا ، آصفہ بھٹو پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑیں ، دل کی بھڑاس نکال دی











































