مسئلہ کشمیر، مولانا فضل الرحمن نے بالآخر بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کمشیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر 19ستمبر کو مظفر آباد میں ملین مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جی یو آئی (ف) آزاد کشمیر کے علماء کا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، مولانا فضل الرحمن نے بالآخر بڑا اعلان کردیا











































