یہ پاکستان کیلئے تبدیلی نہیں تباہی کا سال ہے اسحاق ڈارپی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ایک سال میں 135 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے، یہ تبدیلی کا نہیں تباہی کا سال ہے۔ جی ڈی پی 330 ارب سے کم ہو کر 280 ارب تک پہنچ گئی… Continue 23reading یہ پاکستان کیلئے تبدیلی نہیں تباہی کا سال ہے اسحاق ڈارپی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے











































