پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’پہلے ہارون بلور کو قتل کیا اب اسکے بیٹے کی باری ہے‘‘بلورخاندان کو دھمکیاں،جانتے ہیں ٹیلی فون کالز کس ملک سے موصول ہو رہی ہیں؟

datetime 24  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلورخاندان کو افغانستان کے نمبر سے دھمکی آمیز کالز موصول،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی رکن اسمبلی ثمر بلور کے سیکرٹری نے سی ٹی ڈی پشاور میں رپورٹ درج کرائی ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ کالر ہارون بلور کے بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔کالر نے ہارون بلور

اور بشیر بلور کو قتل کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔یاد رہے گزشتہ سال الیکشن سے قبل جولائی کے مہینے میں پشاورکے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خوفناک خود کش بم دھماکہ ہوا تھا ۔جس کے نتیجے میں اے این پی رہنما ہارون بلور سمیت 21 افراد شہید جبکہ 62 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…