مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں
منڈی بہاؤ ا لدین (آن لائن) سینما گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پرمریم نواز کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ن لیگ سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام ہو گئی حالانکہ اس سے پہلے مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت وہاں جلسہ کریں گی تاہم اب… Continue 23reading مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں