پرانا پاکستان واپس لینے کیلئے اب مزید انتظار نہیں کرسکتے، ن لیگ کا اعلان
نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، خود کشی کر لوں گا،آج کسی نے خود… Continue 23reading پرانا پاکستان واپس لینے کیلئے اب مزید انتظار نہیں کرسکتے، ن لیگ کا اعلان