پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد بڑا”یوٹرن“وزارت خزانہ نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی خبرکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں کوئی صداقت نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان (آج) کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد بڑا”یوٹرن“وزارت خزانہ نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































