کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے،میٹنگ کے بعد بھارت میں صف ماتم بچھ گئی،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)کرتارپور راہداری پر پاکستان، بھارت کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے دوران کشمیر آور منایا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری پر تکنیکی مذاکرات کے دوران کشمیر آور منایا گیا،پاکستانی وفد ٹھیک 12 بجے میٹنگ کے دوران کھڑا ہو گیا۔ میٹنگ کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ… Continue 23reading کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے،میٹنگ کے بعد بھارت میں صف ماتم بچھ گئی،حیرت انگیز صورتحال











































