کمر پر ہاتھ رکھ کر باہر کی طرف دیکھتے ہوئے۔۔۔!!! رانا ثنا اللہ کی لاک اپ میں تصویر وائرل
راولپنڈی(آئی این پی) منشیات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا کی لاک اپ میں قید کی تصویر وائرل ہوگئی جبکہ تفتیشی ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاک اپ سے نکلنے والی تصویر پر تحقیقات شروع کردی۔اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنا کی لاک اپ سے لیک… Continue 23reading کمر پر ہاتھ رکھ کر باہر کی طرف دیکھتے ہوئے۔۔۔!!! رانا ثنا اللہ کی لاک اپ میں تصویر وائرل