ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید پر لندن میں کس نے انڈے پھینکے کس نے مکے مارے؟ پتہ چل گیا، معروف سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے،حملے کی وجہ بھی بتا دی

datetime 22  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں لندن میں شیخ رشید پر انڈے پھینکے گئے اور انہیں مکے مارے گئےتھے ،یہ حملہ کس نے کیا ابتدائی طور پر تو اس سے متعلق کچھ علم نہیں ہو سکا تھا تاہم گزشتہ روز آصف علی خان صدر پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن یورپ اور سمہ ناز جنرل سیکرٹری فار گریٹر لندن ویمنز ونگ نے ایک بیان جاری کیا جس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ انہوں نے ہی شیخ رشید پر حملہ کیا ۔عوامی مسلم لیگ یو کے کے صدر

سلیم شیخ کا کہنا ہے کہ آصف خان اور سمہ ناز نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید مسلسل انٹرویوز کے دوران ہمارے چیئرمین بلال بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں، انہیں شکر گزار ہونا چاہیے کہ ہم نے صرف انڈے استعمال کیے جو ایسے غیرمہذب سیاستدان سے نمٹنے کا برطانوی طریقہ ہے، انہوں نے یہ شروع کیا اور ہم نے اس کا اختتام کر دیا۔حملہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ کب درج کروایا جائیگا اس کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…