بھارتی مسلمان پاکستان کیلئے کونسا کام کر رہے ہیں؟ مودی حکومت نے الزام عائد کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں پر کشمیر کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کرنے کا الزام عائد کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر برائے ترقی انسانی وسائل پرکاش جاوادیکر نے کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حکومتی پالیسی… Continue 23reading بھارتی مسلمان پاکستان کیلئے کونسا کام کر رہے ہیں؟ مودی حکومت نے الزام عائد کرتے ہوئے کیا اعلان کر دیا











































