چیئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد میں شکست کے بعد اب اپوزیشن کے پاس ایک ہی راستہ ہے،میر حاصل بزنجو نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے شکست سے حزب اختلاف کمزور ضرور ہوئی ہے تاہم اب سب کے پاس متحد ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، تحریک کے حوالے سے سب متحد ہیں،بس وقت پر اتفاق نہیں ہورہا… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد میں شکست کے بعد اب اپوزیشن کے پاس ایک ہی راستہ ہے،میر حاصل بزنجو نے بڑا دعویٰ کردیا







































