بریگیڈئیر اعجاز شاہ کوآسٹریلیا نے بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے کیوں انکار کیا؟،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی نیوز کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگیڈئیر اعجاز شاہ بتائیں کہ آسٹریلیا نے انہیں بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے کیوں انکار کیا؟۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جس جواز… Continue 23reading بریگیڈئیر اعجاز شاہ کوآسٹریلیا نے بطور ہائی کمشنر قبول کرنے سے کیوں انکار کیا؟،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، حیرت انگیز انکشافات