منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی‘‘ مریم نواز نے نیب کے ذریعے اپنی گرفتاری کہاں چیلنج کر دی؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے

لیے گرفتار کیا ہے۔ نیب کو اب تک کی تحقیقات میں ایک بھی ثبوت نہیں ملا، بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…