منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

datetime 26  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج قصور میں تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کے 3 بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا اور 22 کروڑ روپے کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ، پنجاب پولیس کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر،کھڈیاں اورمصطفی آباد کیلئے ریسکیو1122ایمرجنسی سروس سینٹر کا افتتاح کیااورکوٹ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

توہین آمیز مواد،حکومت کی سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کرنے کی تیاریاں،ٹوئٹر اور فیس بک کا پاکستان میں کوئی نمائندہ نہیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2019

توہین آمیز مواد،حکومت کی سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کرنے کی تیاریاں،ٹوئٹر اور فیس بک کا پاکستان میں کوئی نمائندہ نہیں، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ نے تجویز دی ہے کہ حکومت پالیسی بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو مقامی سطح پر بلاک کرے یا پی ٹی اے کی تکنیکی صلاحیت بڑھائی جائے۔سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بیرسٹر محمد… Continue 23reading توہین آمیز مواد،حکومت کی سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کرنے کی تیاریاں،ٹوئٹر اور فیس بک کا پاکستان میں کوئی نمائندہ نہیں، حیرت انگیزانکشافات

حکومت کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ سے پروفیشن کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کو مزید2مہینے کی مہلت دے دی گئی

datetime 26  جولائی  2019

حکومت کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ سے پروفیشن کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کو مزید2مہینے کی مہلت دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے پیشے کا خانہ ختم کردیا اور سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ کی ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کی توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے پروفیشن کا اندراج ختم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ کی اسکیم میں 2ماہ کی توسیع… Continue 23reading حکومت کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ سے پروفیشن کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کو مزید2مہینے کی مہلت دے دی گئی

عیدالاضحی کب ہو گی ؟ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے بالآخر حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  جولائی  2019

عیدالاضحی کب ہو گی ؟ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے بالآخر حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) عیدالاضحیٰ کے حوالے سے محکمہ موسمیات اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مختلف تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند 2 اگست کو نظر آئے گا جبکہ عیدالاضحیٰ 13 اگست کو… Continue 23reading عیدالاضحی کب ہو گی ؟ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے بالآخر حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

’’آئندہ انتخابات میں دہری شہریت والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے‘‘ وزیراعظم نے دہری شہریت والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کر لیا

datetime 26  جولائی  2019

’’آئندہ انتخابات میں دہری شہریت والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے‘‘ وزیراعظم نے دہری شہریت والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دہری شہریت رکھنے والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا اب آئندہ انتخابات میں دہری شہریت رکھنے والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار زلفی بخاری… Continue 23reading ’’آئندہ انتخابات میں دہری شہریت والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے‘‘ وزیراعظم نے دہری شہریت والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کر لیا

بارشوں سے کراچی میں سیلابی صورتحال کا خطرہ ، میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

datetime 26  جولائی  2019

بارشوں سے کراچی میں سیلابی صورتحال کا خطرہ ، میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے اور کہاہے کہ28سے 30جولائی کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور میرپور ، خاص میں بارش کا امکان ہے، بارشوں سے کراچی میں اربن فلڈ کی صورتحال بھی پیداہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے بارشوں اور سیلاب کا… Continue 23reading بارشوں سے کراچی میں سیلابی صورتحال کا خطرہ ، میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

متحدہ اپوزیشن کو مال روڈ پر جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا،ایف آئی آر میں شہباز شریف، قمر زمان کائرہ، وحید عالم، میاں مرغوب، مبشر جاوید، عظمی بخاری، مجتبیٰ شجاع الرحمان، خرم دستگیر سمیت 1900 نا معلوم کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے

شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف کارروائی کیلئے معروف لاء فرم کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 26  جولائی  2019

شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف کارروائی کیلئے معروف لاء فرم کی خدمات حاصل کر لیں

لاہور(آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف باضابطہ کارروائی کیلئے برطانیہ کی معروف لاء فرم ’’کارٹر رَک ‘‘کی خدمات حاصل کر لیں ہیں ۔برطانوی لاء فرم ’’کارٹر رَک ‘‘نے 14 جولائی کو سیاسی مقاصد کے تحت آرٹیکل کی اشاعت کیخلاف میل آن لائن اور اْس کے صحافی ڈیوڈ… Continue 23reading شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف کارروائی کیلئے معروف لاء فرم کی خدمات حاصل کر لیں

گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ریڈالرٹ جاری

datetime 26  جولائی  2019

گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ریڈالرٹ جاری

برسلز (این این آئی)یورپ میں رواں صدی میں گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، یورپی ملکوں میں ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گرمی کا 7 دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 42.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس… Continue 23reading گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ریڈالرٹ جاری