منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وقت قبضے میں لی جانے والی گاڑی کے قیمتی پرزے غائب

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وقت ان کے زیر استعمال قبضہ میں لی جانے والی گاڑی کے قیمتی پرزہ جات مبینہ طور پر غائب ہو گئے،یہ الزام

ملزم رانا ثناء اللہ کے وکیل کی جانب سے انسداد نارکوٹکس کی عدالت میں دائر کردہ ایک درخواست میں عائد کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کے پارٹس مبینہ طور پر نکال لئے گئے ہیں جس کی تحقیقات کے لئے لوکل کمیشن تشکیل دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…