ایمنسٹی اسکیم میں ایک لاکھ 50ہزار نئے لوگ شامل،جو افراد اپلائی کرنے کے باوجود پراسیس مکمل نہ کرسکے ان کا کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(ا ٓن لائن)ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں ایک لاکھ 50ہزار نئے لوگ شامل ہوئے ہیں لوگ ٹیکس سسٹم میں آنا چاہتے ہیں اور لوگوں کو حکومت پر اعتماد ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم میں ایک لاکھ 50ہزار نئے لوگ شامل،جو افراد اپلائی کرنے کے باوجود پراسیس مکمل نہ کرسکے ان کا کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا