پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پیسکو نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی، صارف حیران رہ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے نوشہرہ کے رہائشی صارف کے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی۔ پیسکو کی حرکت نے صارف کو شش و پنج میں مبتلا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان پیسکو شوکت افضل کے مطابق بل میں

نشاندہی گھر کے باہر کتے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کتے کی وجہ سے میٹر ریڈر ریڈنگ نہیں لے سکا، تصویر رولز کے مطابق لگائی گئی۔دوسری جانب سوئی نادرن گیس نے بھی پیسکو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پشاور کے ایک شہری کو ریڈنگ کی جگہ دیوار کی تصویر لگا بل بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…