اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی ایم کے ارکان قومی اسمبلی ڈی سیٹ۔۔۔!!! بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم کے ارکان قومی اسمبلی ڈی سیٹ۔۔۔!!! بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے پی ٹی ایم کے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم پاکستان میں… Continue 23reading پی ٹی ایم کے ارکان قومی اسمبلی ڈی سیٹ۔۔۔!!! بڑا قدم اٹھا لیا گیا

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل بجٹ میں بڑی رقم مختص کرنے کی تجویز

datetime 29  مئی‬‮  2019

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل بجٹ میں بڑی رقم مختص کرنے کی تجویز

لاہور(آٓن لائن )جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے آئندہ بجٹ میں 3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے حتمی اقدامات کئے جائیں گے اور ایک بڑی رقوم جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ… Continue 23reading جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تیاری مکمل بجٹ میں بڑی رقم مختص کرنے کی تجویز

ڈکٹیٹر شپ کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ریاستی تشدد آج دیکھا ، بختاور بھٹو زرداری کی حکومت پر چڑھائی

datetime 29  مئی‬‮  2019

ڈکٹیٹر شپ کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ریاستی تشدد آج دیکھا ، بختاور بھٹو زرداری کی حکومت پر چڑھائی

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر شپ کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ریاستی تشدد نہیں دیکھا گیا تھا لیکن آج اسلام آباد میں نہتے پرامن شہریوں پر تشدد کر کے ڈکٹیٹر شپ سے بھی بدترین مثال قائم کر دی ۔ ان خیالات کا… Continue 23reading ڈکٹیٹر شپ کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ریاستی تشدد آج دیکھا ، بختاور بھٹو زرداری کی حکومت پر چڑھائی

سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق عید جیل میں منائینگےیا گھر؟ لاہورہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی تاریخ مقرر کردی

datetime 29  مئی‬‮  2019

سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق عید جیل میں منائینگےیا گھر؟ لاہورہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی تاریخ مقرر کردی

لاہور( آن لائن )خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے آج بھی ضمانت نہ مل سکی ۔ پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستوں… Continue 23reading سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق عید جیل میں منائینگےیا گھر؟ لاہورہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی تاریخ مقرر کردی

میری بستی کے چور نرالے ، حساب دینے کی بجائے کوتوال کو ڈانتے ہیں اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کے بیانات پرمراد سعید کا شدید ردعمل

datetime 29  مئی‬‮  2019

میری بستی کے چور نرالے ، حساب دینے کی بجائے کوتوال کو ڈانتے ہیں اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کے بیانات پرمراد سعید کا شدید ردعمل

لاہور(آن لائن )وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ میری بستی کے چور نرالے ہیں کیونکہ وہ اپنی چوری کا حساب دینے کے بجائے کوتوال کو ڈانٹتے اور آنکھیں دکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی نگلی ہوئی دولت اگلنے کے علا وہ ان کے پاس نجات کا کوئی راستہ نہیں ہے۔اپوزیشن… Continue 23reading میری بستی کے چور نرالے ، حساب دینے کی بجائے کوتوال کو ڈانتے ہیں اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کے بیانات پرمراد سعید کا شدید ردعمل

شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

datetime 29  مئی‬‮  2019

شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

شکارپور،لاہور(سی پی پی،این این آئی )شکار پورمیں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار پورکے علاقے ڈکھن میں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا۔سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر… Continue 23reading شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

datetime 29  مئی‬‮  2019

اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ، وزیر اعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے… Continue 23reading اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 29  مئی‬‮  2019

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

جہلم(آن لائن) پنڈ دادن خان کے قریبی گاؤں ہرن پور میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی گاؤں ہرن پور میں 100سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم… Continue 23reading 100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2019

تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور(آن لائن)تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جبکہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والے… Continue 23reading تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان