حکومتی احکامات کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے والے ججز کو ایک ایک کرکے ہٹایا جا رہا ہے، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومتی احکامات کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے والے ججز کو ایک کر ایک ہٹایاجارہاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرا پنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اعلی عدلیہ کے تین معزز جج صاحبان کے خلاف ریفرنس… Continue 23reading حکومتی احکامات کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے والے ججز کو ایک ایک کرکے ہٹایا جا رہا ہے، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا