جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

دی ہیگ (آن لائن ) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سننے میں یہ بات قابل اعتراض معلوم ہوگی لیکن بھارتی جاسوس کو سرعام پھانسی دینے کے عمل سے گریز کرنا چاہیئے، ایسے عمل سے معاشرے… Continue 23reading پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبھی طلب کر لیا

datetime 17  جولائی  2019

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبھی طلب کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو (آج) جمعرات کو طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں تفتیش کے لیے جمعرات کی صبح طلب کیا… Continue 23reading نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبھی طلب کر لیا

تشدد سے میری ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں،ارشد ملک ویڈیو کیس میں گرفتار میاں طارق نے عدالت میں زخموں کے نشانات دکھا دیے

datetime 17  جولائی  2019

تشدد سے میری ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں،ارشد ملک ویڈیو کیس میں گرفتار میاں طارق نے عدالت میں زخموں کے نشانات دکھا دیے

اسلام آباد(آن لائن)سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت نے جج ارشد ملک ویڈیوکیس میں گرفتارمیاں طارق محمودکو2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اے کے حوالہ کرتے ہوئے ملزم کی میڈیکل رپورٹ بھی طلب کرلی۔گذشتہ روز ملزم میاں طارق محمودکو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایاگیاجہاں بتایاگیاکہ ملزم کاروباری شخصیت ہے اورملتان کارہائشی ہیجسے16جولائی کوایف سیون سے گرفتارکیاہے تفتیش… Continue 23reading تشدد سے میری ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں،ارشد ملک ویڈیو کیس میں گرفتار میاں طارق نے عدالت میں زخموں کے نشانات دکھا دیے

20 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلی کی منصوبہ بندی پہلے ہی کر لی گئی، انتہائی دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

datetime 17  جولائی  2019

20 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلی کی منصوبہ بندی پہلے ہی کر لی گئی، انتہائی دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پاکستان پیپلزپارٹی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 20جولائی کو ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کی منصوبہ بندی پہلے ہی سے کر لی گئی ہے لیکن پاکستان… Continue 23reading 20 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلی کی منصوبہ بندی پہلے ہی کر لی گئی، انتہائی دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے، پیچھے ہٹا تو قوم سے غداری ہو گی،وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو عظیم ملک بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے، پیچھے ہٹا تو قوم سے غداری ہو گی،وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو عظیم ملک بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جیسے ملک کو چلایا جارہا تھا اب ویسے نہیں چل سکتا،میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے، پاکستان کو عظیم ملک بنائینگے، لوگوں کو ایف بی آر پر اعتماد نہیں،ادارے میں اصلاحات کررہے ہیں، سب کو ٹیکس نیٹ میں لے کر آنا ہے، دباؤ… Continue 23reading میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے، پیچھے ہٹا تو قوم سے غداری ہو گی،وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو عظیم ملک بنانے کا اعلان کر دیا

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں دہشتگردی کا مرتکب قرار دیدیا، پاکستان کو رسائی دینے کا بھی حکم

datetime 17  جولائی  2019

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں دہشتگردی کا مرتکب قرار دیدیا، پاکستان کو رسائی دینے کا بھی حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارت کو شکست، کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔عالمی عدالت میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑ گئی، کلبھوشن کو بھارت کے حوالے نہیں کیا جا سکتا،بھارتی جاسوس پاکستان کی تحویل میں رہے گا، بھارت کوعالمی عدالت میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا،… Continue 23reading عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں دہشتگردی کا مرتکب قرار دیدیا، پاکستان کو رسائی دینے کا بھی حکم

کلبھوشن کیس کا فیصلہ، قوم وزیراعظم کے ایک اور خطاب کی منتظر، معروف صحافی حامد میر نے عمران خان کو پرانا بیان یاد کروا دیا

datetime 17  جولائی  2019

کلبھوشن کیس کا فیصلہ، قوم وزیراعظم کے ایک اور خطاب کی منتظر، معروف صحافی حامد میر نے عمران خان کو پرانا بیان یاد کروا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر وزیراعظم عمران خان کو کلبھوشن یادیو پر ان کا پرانا موقف یاد کروا دیا، عالمی عدالت کی جانب سے کچھ ہی دیر میں فیصلہ سنایا جائے گا، معروف صحافی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت کی حکومت سے کہتے تھے… Continue 23reading کلبھوشن کیس کا فیصلہ، قوم وزیراعظم کے ایک اور خطاب کی منتظر، معروف صحافی حامد میر نے عمران خان کو پرانا بیان یاد کروا دیا

میگاکرپشن مقدما ت کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان چیئرمین نیب نے کرپٹ لوگوں کے گر د گھیراتنگ کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

میگاکرپشن مقدما ت کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان چیئرمین نیب نے کرپٹ لوگوں کے گر د گھیراتنگ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔اجلاس میںڈپٹی چئیرمین نیب ، پراسیکیوٹر جنرل اکائو نٹیبلٹی ،ڈی جی آپریشن اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ نیب کی یہ دیرینہ… Continue 23reading میگاکرپشن مقدما ت کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان چیئرمین نیب نے کرپٹ لوگوں کے گر د گھیراتنگ کر دیا

ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانیوالے مرکزی ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی؟۔ بدھ کو مریم نواز نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی… Continue 23reading ملزم طارق کی گرفتاری!حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟مریم نواز نے انتباہ جاری کر دیا