شہباز شریف ڈیلی میل کو ہرجانہ کا نوٹس دینے کی دھمکی دے کر غائب، کارروائی کا اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا، برطانیہ بھیجی ہوئی قانونی ٹیم اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کا ڈیلی میل کی خبر چیلنج کرنے کا اعلان سیاسی شعبدہ بازی، برطانیہ میں کارروائی کا اعلان زبانی جمع خرچ سے آگے نہ بڑھ سکا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گیارہ دن گزرنے کے باوجود اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ… Continue 23reading شہباز شریف ڈیلی میل کو ہرجانہ کا نوٹس دینے کی دھمکی دے کر غائب، کارروائی کا اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا، برطانیہ بھیجی ہوئی قانونی ٹیم اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشافات







































