ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!
خیرپور(سی پی پی ) گمبٹ کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ڈائون ٹریک کئی گھنٹوں تک معطل رہا۔ڈی ایس ریلوے فاروق ملک کے مطابق گمبٹ کے قریب ڈائون ٹریک پر مال گاڑی کی دو بوگیاں اترنے سے ٹریفک معطل ہوگیا تھا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا ہے… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!