این ایچ اے کے 5 منصوبوں میں تاخیر سے قومی خزانہ کو 51 ارب کا نقصان،رپورٹ حاصل کرنے کے بعد خاموش کرپٹ افسران نے مراد سعید کا گھیراؤ کر لیا‘ حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے پانچ منصوبوں میں تاخیر کرنے سے قومی خزانہ کو مجموعی طور پر 51 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے‘ شاہراہوں کے تین منصوبے 43 ارب میں مکمل ہوئے تھے لیکن کرپٹ افسران نے یہ منصوبے 94 ارب میں مکمل کئے۔ اس کرپشن اور بددیانتی کا… Continue 23reading این ایچ اے کے 5 منصوبوں میں تاخیر سے قومی خزانہ کو 51 ارب کا نقصان،رپورٹ حاصل کرنے کے بعد خاموش کرپٹ افسران نے مراد سعید کا گھیراؤ کر لیا‘ حیرت انگیز صورتحال











































