کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی، 3روٹس بند وجہ کیا بنی اورپابندی کب تک رہے گی ؟جانئے
کراچی(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کر دی۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا گیا، روٹس بند کرنے کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کر دی۔… Continue 23reading کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی، 3روٹس بند وجہ کیا بنی اورپابندی کب تک رہے گی ؟جانئے











































