حکومت کابڑا فیصلہ،اب نجی وسرکاری درسگاہوں کے اساتذہ کو لائسنس بھی لینا ہوگا،نئی پابندی عائد
کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں نجی وسرکاری درسگاہوں کے اساتذہ کے لئے لائسنسنگ کانظام لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تعلیمی قابلیت اور مقررہ ٹیسٹ پاس کرنیوالے اساتذہ کو لائسنس جاری کیاجائیگا وزیرتعلیم نے اعتراف کیاکہ سیاسی مداخلت اورسفارش کے سبب سرکاری… Continue 23reading حکومت کابڑا فیصلہ،اب نجی وسرکاری درسگاہوں کے اساتذہ کو لائسنس بھی لینا ہوگا،نئی پابندی عائد