اب ہوگا دما دم مست قلندر ،مریم نواز کا ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کااعلان
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کااعلان کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احتجاجی ریلیوں میں نوازشریف کیلئے انصاف، قانون کی حکمرانی مانگوں گی، آزادی اظہاررائے، منتخب لوگوں کو سزائیں دینے کیلئے… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر ،مریم نواز کا ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کااعلان