جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ،امن و امان کا کوئی مسئلہ نہیں‘‘ فرانسیسی سائیکلسٹ نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)فرانسیسی سائیکلسٹ شمالی علاقہ جات کا سات دن کا سفر طے کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ دو فرانسیسی اور ایک پاکستانی سائیکلسٹ نے ناران سے خنجراب پاس تک 600 کلومیٹر کا سفر سات دن میں طے کیا۔ اس مہم کا مقصد دنیا

کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ فرانسیسی سائیکلسٹ نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں ،پاکستانی کھانے بہت پسند آئے۔ دنیا بھر کے لوگوں کے لئے پیغام ہے کہ وہ پاکستان آئیں، یہاں امن و امان کا کوئی مسئلہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…