نیازی حکومت کشمیر کی صورتحال سے پیشگی آگاہ تھی، مولانا فضل الرحمان کے سنگین الزامات،حکومت کے خاتمے کیلئے مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیازی حکومت نے کشمیر معاملے پر مجرمانہ غفلت سے کام لیا،نیازی حکومت کشمیر کی صورتحال سے پیشگی آگاہ تھی،ہزاروں مسلمانوں کے قاتل کو ایوارڈ دینے سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے،یو اے ای حکومت مودی سے ایوارڈ واپس… Continue 23reading نیازی حکومت کشمیر کی صورتحال سے پیشگی آگاہ تھی، مولانا فضل الرحمان کے سنگین الزامات،حکومت کے خاتمے کیلئے مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا











































