منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کیلئے گھر سے آنے والا میٹرس واپس بھجوا دیا گیا، جیل میں پنکھا تک نہیں، جیل میں کیا افسوسناک سلو ک کیا جا رہا ہے؟ عظمی بخاری تفصیلات سامنے لے آئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو جیل میں بی کلاس دینے کا دعوی جھوٹ ہے انہیں سی کلاس جیل میں رکھا گیاہے،مریم نواز کو گھر سے منگوائی گئی میٹرس کی اجازت نہیں ملی جسے واپس بھجوادیاگیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بھجوایاجانے والا نوٹیفکیشن

تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا،مریم نواز کو جس کمرے میں رکھا گیا ہے وہیں باتھ روم بھی موجودہے۔مریم نواز کو رکھے جانے والے کمرے میں باتھ روم کے سامنے پردہ لگا کر الگ کر دیاگیاہے۔انہیں کمرے میں پنکھے کی سہولت تک نہیں دی گئی۔ عظمی بخاری نے کہاکہ مریم نواز کو ایک چادر اور تکیہ دیا گیاہے، انہیں ادویات بھی نہیں دی جار ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…