پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصلہ کرنا ہوگا مذاکرات کرنے بھی ہیں یا نہیں‘شاہ محمود قریشی کو بھارت کی ذہنیت کا اندازہ کیا 5 اگست کے بعد ہوا ؟سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے وزیر خارجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 18  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ فیصلہ کرنا ہوگا بھارت سے مذاکرات کرنے بھی ہیں یا نہیں‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھارت کی ذہنیت کا اندازہ کیا 5 اگست کے بعد ہوا ؟۔ ایک انٹرویو میں عبدالباسط نے کہا کہ پہلے ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا ہمیں بھارت سے مذاکرات کرنے بھی ہیں یا نہیں کیونکہ آرٹیکل 370 کا معاملہ

آج کا نہیں ہے اب بھارت رام مندر بنانے کی جانب بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس بلانا چاہئے ہم پھر اس مقدمہ کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے جاسکتے ہیں۔عبدالباسط کے مطابق ہمیں یہ نہیں کہنا چاہئے کشمیر کاز اب بین الاقوامی مسئلہ ہوا، یہ شروع سے ہی بین الاقوامی مسئلہ تھا۔ ہمیں اب اپنی ٹیم بھی اقوام متحدہ میں بدلنی ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…