ڈیم کب بنیں گے؟عوام کا پیسہ کدھر گیا؟پاکستانی شہریت چھوڑنے کی خبریں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا موقف بھی سامنے آگیا

18  اگست‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر ملکی شہریت کی سختی تروید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میرا جینا مرنا اسی ملک کیلئے ہے،  غیر ملکی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ طارق رحیم، اظہر صدیق اور عبداللہ ملک سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر)میاں ثاقب نثار نے مہمند ڈیم کے

منصوبے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیشرفت ہو رہی، منصوبے پر پیشرفت کو حکومت نے دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھاشا ڈیم منصوبے پر کام نومبر میں شروع ہو جائے گا۔ڈیم کی تعمیر کیلئے عوام کا پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں محفوظ ہے،ڈیم کے لئے عوامی پیسے کی نگرانی سپریم کورٹ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…