جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

امیر جماعت اسلامی سراج االحق کی گاڑی کو حادثہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ اس حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد سے مظفرآباد جا تے ہو ئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں شامل ایک گاڑی تیز رفتار کی وجہ سے الٹ گئی اس وجہ سے امیر جما عت اسلامی کی گاڑی کو بھی حادثہ پیش آیا تاہم وہ اس حاوثے میں

مکمل طور پر محفوظ رہے ۔ ترجما ن امیر جما عت اسلا می نے بتایا کہ حادثہ مری ٹول پلازہ سے پانچ کلومیٹر آگے پہاڑیوں میں پھسلن کے باعث گاڑی الٹنے کے باعث پیش آیا ِ جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر کے تین نوجوان معمولی زخمی ہوگئے ،حادثہ کے باعث قافلہ رک گیا،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے زخمیوں کو اپنی گاڑی میں منتقل کروا دیا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…