جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مجھے وزیراعظم بننے کا کوئی تعویذ دیںبابا جی ! شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے کن پیر صاحب کے پاس جا پہنچے اور انہیں تعویذ کے بدلے کتنا معاوضہ دیا ؟ جانئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹنرگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ میں نے شہباز شریف کو ایک خط لکھا۔اس کا آخری حصہ آف دی ریکارڈ ہے اور یہ بہت پرانی بات ہے۔سینئر کالم نگار ہارون الرشید نے بتایا کہ میں نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ شہباز شریف وزارت اعظمیٰ کے اتنے خواہشمند ہیں اور ایسی آرزو کرنا کوئی گنا ہ نہیں ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف ایک پیر

صاحب کے پاس گئے انہیں وزیراعظم بننے کیلئے تعویذ کےحوض 10ہزار روپے دیئے ۔ کون سا ایسا لیڈر ہے جس کا یہ دل نہیں چاہتا کہ وہ وزیراعظم بنیں ۔ معروف صحافی نے مزید کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ شہباز شریف اگلے ساتھ ماہ میں وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے ۔ شہباز شریف کیلئے جتنا میں کر سکتا ہوں کروں گا لیکن عمران خان سات بار پیدا ہو کر آجائیں تو میں نہیں کر سکتا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…