این آر او دینے کا دعویٰ کرنے والے نواز شریف سے این آر او لینے کوشش کررہے ہیں،ن لیگ نے حیران کن دعویٰ کر دیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی رہنما عظمی بخاری نے کہاہے کہ این آر او دینے کا دعوی کرنے والے نواز شریف سے این آر او لینے کوشش کررہے ہیں،حکومتی نمائندے این آراو لینے کیلئے روز کورٹ لکھپت جیل کے چکر لگارہے ہیں،عمران خان کو سلیکٹ کرنے والوں کو بھی نواز شریف کی اہمیت کا… Continue 23reading این آر او دینے کا دعویٰ کرنے والے نواز شریف سے این آر او لینے کوشش کررہے ہیں،ن لیگ نے حیران کن دعویٰ کر دیا











































