جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل ،ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اہم انکشافات کر دئیے

datetime 20  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ ویڈیو سکینڈل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے سارا ملبہ ناصر بٹ پر ڈالا نے کی کوشش کی، مریم نواز نے ویڈیو سکینڈل سے لاتعلق ہونے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ویڈیو بنانے والوں سے بھی خود کو الگ رکھنے کی کوشش کی۔ایف آئی اے نے شہباز شریف سے

سوال کیا کہ مریم صفدر کا مخاطب کونسا ادارہ تھا؟ شہبازشریف نے جواب دیا کہ پریس کانفرنس کا مخاطب کون تھا یہ مریم سے پوچھیں۔ شہبارشریف نے کہاکہ جج کی ویڈیو کا مریم صفدر سے علم ہوا، جج ارشد ملک کی قابل اعتراض ویڈیو دیکھی نہ اسکا علم ہے۔ شہباز شریف نے کہاکہ مریم صفدر نے آڈیو اور ویڈیو الگ الگ ریکارڈ کرنے کا بتایا۔شہباز شریف کے مطابق ناصر بٹ کیساتھ موجود شخص کو نہیں جانتا، پریس کانفرنس سے چند گھنٹے قبل مریم نے ویڈیو کے متعلق بتایا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…