نشہ آور چیز پلا کر نازیبا ویڈیو بنائی گئی، یہ ویڈیو کون سے لیگی رہنما نے خریدی؟ جج ارشد ملک کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی درخواست پر ویڈیو سکینڈل معاملے کا ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کر لیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اپنی درخواست میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بلیک… Continue 23reading نشہ آور چیز پلا کر نازیبا ویڈیو بنائی گئی، یہ ویڈیو کون سے لیگی رہنما نے خریدی؟ جج ارشد ملک کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں انکشافات