جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

آمدن سے زیادہ اخراجات!نیب نے مریم نواز کیخلاف ایک اور انکوائری کا آغاز کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مریم نواز کیخلاف ایک اور انکوائری کا آغاز کردیا‘ نیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع کردی ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنی آمدن سے زیادہ اخراجات کئے۔

مریم نواز نے 2008 میں اثاثوں کی مالیت 68 لاکھ روپے ظاہر کی جبکہ انہوں نے 2008 میں 40 کروڑ روپے کے شیئرز خریدے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شمیم شوگرمل ایک ارب20کروڑروپے میں خریدی گئی جبکہ مریم نوازنے ظاہرشدہ کل اثاثوں کی مالیت لاکھوں میں ظاہرکررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…