بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کووطن واپس آنے پر امام کعبہ کا جُبہ پہنایا گیا جانتے ہیں یہ جُبہ انہیں کس کی طرف سے تھا اور کس نے پہنا یا ؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ میں تقریر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کو اسلامی دنیاکا عالمی لیڈر قرار دیا جارہا ہے جبکہ ان کے خطاب کو دنیا بھر میں سراہا گیا جس کا انداز ہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر دیگر عالمی رہنمائوں کے مقابلے میں سوشل میڈ پر ٹاپ ٹرینڈ میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا کا

کامیاب دورہ کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان وطن عزیز واپس پہنچے تو انہیں اسلام آباد ائیر پورٹ پر امام کعبہ کا جُبہ پہنا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے وطن واپسی پر ان کا اسلام آباد ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ اس موقعے پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعظم کو قوام متحدہ میں امت مسلمہ کیلئے دوٹوک موقف اپنانے پر مبارکباد دی اور انہیں امام کعبہ کا جبہ پہنا یا ۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…