اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کئی بڑے افسر ادھر سے اُدھر کر دئیے گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)آئی جی پنجاب نے 7 اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل کردئیے۔زرائع کے مطابق سات اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل کرتے ہوئے زاہد نواز مروت کوڈی پی او قصور، سید علی رضا کو ڈی پی او پاکپتن،سید ندیم عباس کو ڈی پی او جھنگ، علی وسیم کو ڈی پی او حافظ آباد،نجیب الرحمان بگوی کو ڈی پی او بھکر،ثاقب سلطان المحمود کو ڈی پی او رحیم یار خان،بلال ظفر شیخ کو ڈی پی او وہاڑی تعینات کر دیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…