بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

عدالت عظمیٰ کا ایک اور بڑا فیصلہ ، معروف رکن اسمبلی نااہل ، حلقے میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نداکھوڑو کی انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ 2میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ندا کھوڑو بنام معظم علی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین

رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،جی ڈی اے کے معظم علی اثاثے چھپانے کا الزام تھا،عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ پڑھ کر سنایا ،عدالت نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ 2میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو معظم علی خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…