زرداری کیلئے منی لانڈرنگ میں ہندوستانی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف، وعدہ معاف گواہ سچائی سامنے لے آیا

22  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے لیے منی لانڈرنگ کرنے میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف  زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ناصر عبداللہ لوتھا نے منی لانڈرنگ میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ ذرائع کے مطابق وعدہ معاف گواہ ناصر لوتھا نے نیب کو دئیے گئے بیان میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔

عبدالغنی مجید بھی وہیں تھے ۔زرداری نے کہا کہ اس (عبدالغنی مجید) کا خاص خیال رکھیں، یہ میرا خاص بندہ ہے ۔ نیب ذرائع کے مطابق ناصر لوتھا نے کہا کہ عبدالغنی مجید اور حسین لوائی دبئی میں میرے محل آتے تھے ، دونوں نے مجھے سمٹ بینک بنانے کے متعلق بتایا، مجھے کہا گیا پیسے ہم آپ کو دیں گے جو دبئی سے اس بینک میں انویسٹ کریں حالانکہ میرا وہاں ایک شیئر بھی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی شہری اشیش مہتا ان کی جانب سے پیسے مجھے پہنچاتا رہا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…