منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی دبئی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ،دستاویزی ثبوت مل گئے، ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی دبئی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ،دستاویزی ثبوت مل گئے، ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر کی دبئی میں منی لانڈرنگ کی افواہ سینیٹ تک بھی پہنچ گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے اربوں روپے منی لانڈرنگ کرکے دبئی میں نجی قیمتی بوٹ خرید رکھی ہے تاہم گزشتہ روز ذرائع کی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی دبئی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ،دستاویزی ثبوت مل گئے، ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف پروگرام کو ملک کے لیے خطرناک قرار دے دیا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے،انتہائی خطرناک پیش گوئی

datetime 18  مئی‬‮  2019

معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف پروگرام کو ملک کے لیے خطرناک قرار دے دیا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے،انتہائی خطرناک پیش گوئی

کراچی(این این آئی)معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف پروگرام کو ملک کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بیل آؤٹ پیکج سے مہنگائی بڑھے گی، ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا جس سے عام لوگ پریشان ہوں گے، بہتر ہے کہ حکومت وزارتوں کو کم کرے اور سرکاری ملازمین اور وزیروں کی تنخواہوں پر کٹ لگائے،سرکاری… Continue 23reading معاشی ماہرین نے آئی ایم ایف پروگرام کو ملک کے لیے خطرناک قرار دے دیا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے،انتہائی خطرناک پیش گوئی

چند روز قبل دوست کے بے حد اصرار پر قمر زمان کائرہ کے بیٹے نے اس سے کیا وعدہ کیا تھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 18  مئی‬‮  2019

چند روز قبل دوست کے بے حد اصرار پر قمر زمان کائرہ کے بیٹے نے اس سے کیا وعدہ کیا تھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی وفات گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں ہوئی، ہفتہ کے روز ان کی نماز جنازہ کے بعد تدفین بھی کر دی گئی ہے، سوشل میڈیا پر اسامہ قمر کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک دوست اسامہ قمر کو کہہ… Continue 23reading چند روز قبل دوست کے بے حد اصرار پر قمر زمان کائرہ کے بیٹے نے اس سے کیا وعدہ کیا تھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 18  مئی‬‮  2019

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی… Continue 23reading پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

datetime 18  مئی‬‮  2019

مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19  کے پہلے دس    ماہ(جولائی تا اپریل)میں 17,875.23ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 16,481.82ملین ڈالر کے مقابلے میں 8.45 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل  2019  میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی… Continue 23reading مالی سال 19کے پہلے  دس ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2019

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی آخری تاریخ میں تین مرتبہ توسیع کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔گزشتہ سال 2018میں ٹیکس گوشوارے داخل کرانے والوں کی تعداد7فیصد افزائش سے 19 لاکھ60ہزار رہی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آرنے آخری حتمی تاریخ 30 اپریل 2019 تک 19 لاکھ 63 ہزار 384… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے مثبت نتائج،حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

ن لیگ کے دور میں پاکستان کی ترقی کی شرح 5.8فیصد تھی لیکن صرف 9مہینوں میں یہ شرح کتنے فیصد ہوگئی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2019

ن لیگ کے دور میں پاکستان کی ترقی کی شرح 5.8فیصد تھی لیکن صرف 9مہینوں میں یہ شرح کتنے فیصد ہوگئی؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اور نگزیب نے وزیراعظم کی تقریر پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب پھر وہی جھوٹ، جھوٹ اور لارے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب مشکل وقت تو  آپ جیسے نالائق اور نااہل حکمران کی وجہ سے آیا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading ن لیگ کے دور میں پاکستان کی ترقی کی شرح 5.8فیصد تھی لیکن صرف 9مہینوں میں یہ شرح کتنے فیصد ہوگئی؟حیرت انگیز انکشاف

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

datetime 18  مئی‬‮  2019

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

کوٹری(این این آئی)دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،جس میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق انڑپور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 8افراد تاحال لاپتا ہیں، دریا سے برآمد ہونے والی لاشوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس… Continue 23reading دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا 

datetime 18  مئی‬‮  2019

پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا 

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ روپے جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا ہے،افغانستان،نیپال، بنگلہ دیش کی کرنسی بھی پاکستان سے بہتر ہے،مئی2018سے اب تک روپے کی قدر میں 29فیصد کمی ہوئی، معاشی بحران کی سنگینی عروج پر پہنچ گئی… Continue 23reading پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا